"سرد جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا |
||
سطر 1:
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] اور ان کے متعلقہ اتحادیوں کے درمیان [[1940ء]] سے [[1990ء]] کی دہائی تک جاری رہنے والے تنازع، تناؤ اور مقابلے کو ''سرد جنگ'' کہا جاتا ہے۔ اس پورے عرصے میں یہ دو عظیم قوتیں مختلف شعبہ ہائے حیات میں ایک دوسرے کی حریف رہیں جن میں عسکری اتحاد، نظریات، نفسیات، جاسوسی، عسکری قوت، صنعت، تکنیکی ترقی، [[خلائی دوڑ]]، دفاع پر کثير اخراجات، روایتی و [[نویاتی اسلحہ|جوہری ہتھیاروں]] کی دوڑ اور کئی دیگر شعبہ جات شامل ہیں۔
یہ
1980ء کی دہائی کے اواخر میں سرد جنگ اس وقت اختتام پزیر ہونے لگی جب سوویت رہنما [[میخائل گورباچوف]] نے امریکی صدر [[رونالڈ ریگن]] سے متعدد ملاقاتیں کیں اور ساتھ ساتھ اپنے ملک میں اصلاحاتی منصوبہ جات کا اعلان کیا۔ اس دوران روس [[مشرقی یورپ]] میں اپنی قوت کھوتا رہا اور بالآخر 1991ء میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔
|