"سلسلہ کوہ مشرقی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 2:
 
'''سلسلہ کوہ مشرقی لبنان''' (Eastern Lebanon Mountain Range)
({{Lang-ar|جبال لبنان الشرقية}}) جس کا مغربی نام '''اینٹی لبنان''' (Anti-Lebanon mountains) ہے، [[شام]] اور [[لبنان]] کی سرحد پر واقع ایک [[سلسلہ کوہ]] ہے۔ اسکااس کا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام '''Anti-Libanus''' سے ہے جس میں سابقہ '''اینٹی''' کے معنی '''مخالف''' یا '''برعکس''' کے ہیں۔ یہ سلسلہ [[کوہ لبنان]] کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ [[سطح مرتفع گولان]] میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی [[لبنان]] جس کرتی ہے۔ اسکےاس کے [[شمال]] میں [[وادی بقاع]] اور [[جنوب]] میں [[دریائے حاصبانی]] واقع ہے۔ [[مشرق]] میں [[شام]] کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں [[دمشق]] شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی [[کوہ حرمون]] ہے۔
 
== حوالہ جات ==