"شفاخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← طلبہ، سے، سے، کیے، اور
سطر 4:
 
== معنی ==
'''شفاخانہ''' اصل میں دو الفاظ '''شفاء''' اور '''خانہ''' کا مرکب ہے. '''شفاء''' [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''صحت یاب ہونا'' یا ''تندرستی''، اور '''خانہ''' [[فارسی]] زبان کا لفظ ہے جس کی معانی ''[[گھر]]''، ''[[مکان]]'' یا ''جگہ'' کے ہوتے ہیں. [[اردو|اُردو]] میں اِس کے لیے کچھ اَور الفاظ بھی استعمال کئےکیے جاتے ہیں:
* '''دارُالشفاء''': ''دار'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''مكان'' يا ''خانہ''.
* '''دارُالصّحت''': ''صحت'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کی معانی ہیں ''تندرستی''، ''[[مرض|بیماری]] سے نجات'' وغیرہ.
سطر 21:
 
=== تدریسی ===
تدریسی ہسپتال، مریضوں کو سہولت دینے کے ساتھ ساتھ طبّی طلباءطلبہ و طالبات کو تربیت بھی دیتی ہے. اِس قسم کے بیمارخانے اکثر کسی [[طبّی مدرسہ]] سے منسلک ہوتے ہیں.
 
=== مطب ===