"صنف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا، {{دیگر نام|انگریزی= \2}} |
||
سطر 1:
'''صنف'''
اصناف کا آغاز قدیم یونانی ادب کی زمرہ بندی کے نظام کے طور پر ہوا۔ [[نظم]]، [[نثر]] اور [[اداکاری]] کا مخصوص اور سوچا سمجھا انداز ہوا کرتا تھا جو کہانی کے خیال سے مطابقت رکھتا تھا۔ مزاح کا اندازِ بیان طربیہ مواقع کے لیے موزوں خیال نہیں کیا جاتا تھا، حتا کہ اداکار بھی اصناف کے تحت محدود ہوا کرتے تھے کہ فلاں فرد فلاں انداز کی کہانی ہی بہتر طریقے سے بیان کر سکتا ہے۔ بعد کے ادوار میں، ناظرین اور تخلیق کاروں میں آنے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر اصناف نے جنم لیا۔ قدیم یونانی دور سے اب تک، نئی اصناف سامنے آتی رہی ہیں، جس کی ایک مثال [[طربیہ مزاح]] ہے۔
|