"مشرق قریب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bm, cs, de, pl محو: eu ترمیم: an
م روبالہ جمع: zh-min-nan:Kīn-tang; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:NearEast.png|400px|thumb]]
 
[[اناطولیہ]] (جدید [[ترکی]] کا ایشیائی علاقہ)، [[لیونت]] (جدید [[اسرائیل]])، [[مغربی کنارہ]]، [[غزہ کی پٹی]]، [[اردن]]، [[شام]] اور [[لبنان]]، [[گرجستان]]، [[آرمینیا]] اور [[بین النہرین]] ([[عراق]]) اور مشرقی [[شام]] کو مجموعی طور پر '''مشرق قریب''' کہا جاتا ہے۔
سطر 7:
مشرق قریب کی اصطلاح پہلی بار [[1890ء]] کی دہائی میں استعمال کی گئی جب [[1894ء]] میں [[مشرق بعید]] میں [[سینو جاپانی جنگ]] کا آغاز ہوا اور مشرق قریب کے علاقوں میں [[آرمینیائی قتل عام|آرمینی باشندوں کا مبینہ قتل عام]] اور [[کریٹ]] اور [[مقدونیہ]] میں عدم استحکام کی فضا پیدا ہوئی۔ اس طرح بیک وقت ان واقعات کے پیش آنے کے باعث دونوں علاقوں کے لیے الگ اصطلاحات وجود میں آئیں۔ برطانوی ماہر آثار قدیمہ [[ڈیوڈ جارج ہوگارتھ]] نے [[1902ء]] میں یہ اصطلاح شائع کی جس میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے مقبوضات ([[البانیہ]]، [[مونٹی نیگرو]]، جنوبی [[سربیا]] اور [[بلغاریہ]]، [[یونان]]، [[مصر]]) اور [[جزیرہ نما عرب]] اور [[ایران]] کے مغربی علاقے شامل تھے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
[[مشرق وسط{{ا}}ی]]
 
[[مشرق بعید]]
 
 
[[زمرہ:جغرافیہ]]
سطر 24 ⟵ 23:
[[ast:Oriente próximu]]
[[bm:Cema Koron]]
[[zh-min-nan:Kīn-tang]]
[[ba:Яҡын Көнсығыш]]
[[br:Reter-Nesañ]]