"عمالقہ (قوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 1:
[[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] کے بعد جب [[بنی اسرائیل]] کی حالت خراب ہوئی اور انہوں نے عہد ِا لٰہی کو فراموش کیا بت پرستی میں مبتلا ہوئے سرکشی اور بد افعالی انتہا کو پہنچی ان پر قوم [[جالوت]] مسلّط ہوئی جس کو عمالقہ کہتے ہیں کیونکہ جالوت عملیق بن عاد کی اولاد سے ایک نہایت جابر بادشاہ تھا اس کی قوم کے لوگ مصرو فلسطین کے درمیان بحر روم کے ساحل پر رہتے تھے انہوں نے بنی اسرائیل کے شہر چھین لیے آدمی گرفتار کئےکیے طرح طرح کی سختیاں کیں۔<ref>تفسیر خزائن العرفان علامہ نعیم الدین مراد آبادی ، البقرہ،246</ref>
[[فرعون]]۔ عمالقہ کے ہر بادشاہ کا لقب تھا۔ جیساقیصر، رومی بادشاہوں کا۔ کسریٰ، [[فارس]] کے بادشاہوں کا۔<ref>تفسیر مدارک التنزیل ۔ ابوالبرکات عبداللہ بن احمد محمد بن محمود النسفی،البقرہ،49</ref>
عمالیق انفر کا بیٹا اور عیص کا پوتا تھا اور [[اسحاق علیہ السلام]] کا پڑپوتا ہے اور حضرت اسحاق (علیہ السلام) [[ابراہیم علیہ السلام]] کے بیٹے ہیں۔ عمالیق اور دیگر اولاد ابراہیم ملک کنعان اور اس کے اطراف میں بڑے شہ زور تھے۔ عمالیق کی نسل بھی بڑی جنگجو تھی جن کو عمالقہ کہتے ہیں۔<ref>تفسیر حقانی ابو محمد عبدالحق حقانی،البقرہ،51</ref>