"غیر-رمزگر RNA" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، اور، سے، سے، غیر، دیکھیے
سطر 1:
{{بالائی}}
* اس مضمون میں
: غ آراین اے = غیررمزگرغیر رمزگر آراین اے
: رآراین اے = رائبوزمل آراین اے
: م آراین اے = منتقلی آراین اے
: پ آراین اے = پیامی آراین اے
غیر -رمزگر [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کو انگریزی میں non-coding RNA کہا جاتا ہے اور اس سے مراد کوئی بھی ایسا آراین اے ہوتا ہے جو [[ترجمہ (ضدابہام)|ترجمہ]] کے ذریعے [[لحمیات]] کی تخلیق میں براہ راست حصہ نہیں لیتا۔ سادہ الفاظ میں اس کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ وہ آراین اے جو پروٹیں (لحمیات) تیار نہیں کرتا غیر -رمزگر آراین اے کہلاتا ہے۔
* وجہ اسمگری: اس کو غیررمزیغیر رمزی آراین اے اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے رموز (codes) کے ذریعے رمزگری (coding) کر کے [[لحمیات]] (protein) تیار نہیں کرتا (دیکھیۓدیکھیے [[لحمیاتی تالیف]])۔
پس منظر ----
{{جدول}}
[[ڈی این اے]] کا سالمہ ایک دوبند (double stranded) والا سالمہ ہوتا ہے اور جب لحمیات کا تیاری کی ضرورت پیش آتی ہے تو یہ دوبند والا سالمہ اپنے بند کھول کر اپنے [[مُتَوالِيَہ|متوالیہ]] کے ذریعے سے ایک بند والا سالمہ بناتا ہے جس کو [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کہا جاتا ہے، ڈی این اے سے آراین اے بننے کا یہ عمل [[انتساخ]] (transcription) کہلاتا ہے پھر اسکےاس کے بعد نیا بننے والا آراین اے کا سالمہ [[امینو ترشہ|امینو ایسڈ]] کے ذریعے [[لحمیات]] تیار کرتا ہے ، آراین اے کی مدد سے امائنو ایسڈ کے ذریعے لحمیات بننے کا یہ عمل [[ترجمہ (ضدابہام)|تـرجـمـہ]] (translation) کہلاتا ہے۔ اور جو آراین اے اس لحمیاتی تیاری میں حصہ نہیں لیتا وہ غ آراین اے کہلاتا ہے۔
|}
ایک اور قابل ذکر بات یہ کہ DNA کا وہ [[مُتَوالِيَہ|متوالیہ]] جو مندرجہ بالا پس منظر کے مطابق غ آراین اے تیار کرتا ہے [[آراین اے وراثہ]] یا RNA gene کہلاتا ہے۔
==مثالیں==
غ آراین اے کی نمایاں ترین مثالوں میں [[پیامی آراین اے|پیامی RNA]] اور [[رائبوزمل RNA]] شامل ہیں،ہیں اور یہ دونوں ہی [[ترجمہ (ضدابہام)|لحمیات کے ترجمہ]] اور [[اظہاروراثہ]] (gene expression) میں حصہ لیتے ہیں۔
=== مائٹوکونڈریائی موراثہ ===
انسان کے [[مائٹوکونڈریائی موراثہ]] (موراثہ کے لیے دیکھیۓدیکھیے [[موراثہ|genome]]) میں 24 غ آراین اے وراثے ہوتے ہیں جن میں سے 2 برائے 23S اور 16S رائبوزمل آراین اے کے لیے اور بقایا [[منتقلی RNA]] کے لیے ہوتے ہیں۔
=== مرکزی موراثہ ===
انسانی کے خلیہ کے مرکزی [[موراثہ]] میں موجود غ آراین اے جینز کا اندازہ 3000 ہزار تک لگایا گیا ہے جو کل جینز (وراثوں) کی تعداد یعنی 30000 ہزار کا تقریبا 10 فیصد ہنتا ہے۔