"فلپائن پر امریکی قبضہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
سطر 3:
holocaust <br /> teddy roosevelt<br /> samar
}}
10 دسمبر 1889 کو امریکہامریکا کے ہاتھوں ہسپانوی شکست کے بعد [[ہسپانیہ]] نے [[فلپائن]] کو 20 ملین ڈالر کے عوض امریکہامریکا کو "بیچ" دیا۔ امریکہامریکا نے فوجی حکومت قائم کی مگر فلپائن کے باشندوں نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ٹیڈی ورزویلٹ نے اس بغاوت کو کچل دینے کی صدا لگائی۔ ثمر کے علاقہ میں امریکی جنرل نے پوچھا کہ کس عمر کے باشندوں کو قتل کیا جائے۔ روزویلٹ نے کہا کہ دس سال کی عمر سے زیادہ لڑکوں کو۔ نتیجتاً تین ملین افراد کو ذبح کر دیا گیا۔<ref>
[http://www.independent.co.uk/opinion/commentators/johann-hari/johann-hari-scribbled-in-the-margins-the-character-of-the-next-president-962596.html جوہان ہاری،] "Johann Hari: Scribbled in the margins: the character of the next President"</ref>