"ماپوتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 21:
'''ماپوتو''' (Maputo) [[موزمبیق]] کا [[دارالحکومت]] اور اہم [[بندرگاہ]] ہے۔ یہ [[بحر ہند]] کی [[خلیج ماپوتو]] کے مغربی ساحلوں پر [[دریائے ٹیمبے]] کے دہانے پر واقع ہے۔
 
18 ویں صدی میں قائم ہونے والا یہ شہر پرتگیزی تاجر '''لورینچو مورکیس''' (Lourenço Marques) کے نام سے موسوم تھا جو [[1544ء]] میں خطے میں آنے والا پہلا یورپی باشندہ تھا۔ [[1895ء]] میں [[پریٹوریا]]، [[جنوبی افریقا]] تک تعمیر ہونے والی ریلوے لائن کے باعث اس شہر کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ [[1898ء]] میں لورینچو مورکیس موزمبیق کا دارالحکومتدار الحکومت بنا۔ [[دوسری بوئر جنگ]] میں [[ونسٹن چرچل]] بوئروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد فرار ہو کر لورینچو مورکیس ہی پہنچے تھے۔ آزادی کے بعد شہر کا نام بدل کر ماپوتو کر دیا گیا۔ یہ نام دراصل ایک قدیم قبائلی رہنما ماپوتا کے نام پر تھا جو کبھی اس خطے پر حکمران تھے۔
 
ماپوتو میں موزمبیق کی پہلی جامعہ [[ایدواردو موندلین جامعہ]] قائم کی گئی۔ شہر میں تاریخ موزمبیق کا [[متحف|عجائب گھر]]، عسکری عجائب گھر اور رومن کیتھولک گرجا بھی واقع ہے۔