"کولمبو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: be, lv, ml, zh-yue
م روبالہ جمع: bo:ཁོ་ལུམ་པོ།; cosmetic changes
سطر 20:
}}
 
کولمبو [[سری لنکا]] کا سب سے بڑا اور تجارتی [[ شہر]] ہے۔ یہ سری لنکا کے مغربی [[ساحل]] پر اور وفاقی دارالحکومت [[سری جے وردھنے پورا کوٹے]] کے بالکل متوازی واقع ہے۔ کولمبو ایک مصروف اور روشن شہر ہے جو اپنے اندر جدید طرز زندگی کے علاوہ قدیم تہذیبی آثار بھی سموئے ہوئے ہے۔ شہر کی آبادی تقریباً 647،100 نفوس پر مشتمل ہے لیکن کولمبو کے شہری علاقے [[ضلع کولمبو]]، [[گاماپا]] اور [[کالوتارا]] پر مشتمل ہیں، جن کی مجموعی آبادی تقریباً 56،48،000 ہے۔
 
اس شہر کا نام کولمبو پہلی بار [[1505ء]] میں پرتگالیوں نے رکھا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ نام کلاسیکی [[سنہالی]] نام کولن تھوتا، جس کا مطلب “دریائے کیلانی پر واقع بندرگاہ“ ہے، سے اخذ کیا گیا ہے۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ کولمبو کا نام سنہالی زبان کے نام کولو۔امبا۔تھوتا سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی “آم کے درختوں والی [[بندرگاہ]]“ ہیں۔
سطر 27:
 
دوسرے بڑے شہروں کی طرح کولمبو کے شہری علاقے نہایت پھیلے ہوئے ہیں اور یہاں کا انتظام کئی اداروں کے زیر دست ہے۔ مرکزی شہر سری لنکا کے تقریباً تجارتی دفاتروں، ریستوانوں اور سیاحتی مقامات پر مشتمل ہے۔ یہاں کی مشہور جگہیں [[گالے فیس گرین]]، [[وہارمہادیوی پارک]] اور قومی عجائب گھر ہیں۔
 
[[زمرہ:سری لنکا کے شہر]]
 
سطر 36 ⟵ 37:
[[zh-min-nan:Colombo]]
[[be:Горад Каломба]]
[[bo:ཁོ་ལུམ་པོ།]]
[[bs:Colombo]]
[[bg:Коломбо]]