"ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، وزیر اعظم، سے، دوسرا
سطر 8:
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار [[قوم]] اور [[ریاست]] دونوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہو سکتا ہے۔
 
ایک ملک کا انتظام قابوشدہ ہوتا ہے یعنی مثال کے طور پہ وزیراعظموزیر اعظم ہوتا ہے،وزیر اعظم کے نیچے کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کے نیچے ان کے کچھ لوگ ہوتے ہیں پھر ان لوگوں میں سے ہر ایک کے نیچے مزید لوگ ہوتے ہیں یعنی پھر یہ سلسلہ پھیلتا جاتا ہے حکومت کا اور وزیر اعظم سے پٹواری تک یہ پورا ایک نظام ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ملک کے دو اہم جز ہوتے ہیں ایک جغرافی اور دوسراںدوسرا ذہنی او نظریاتی۔ملک ہی کا اثر ہوتا ہے کہ ایک ہی زبان اور مذہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب وہ مختلف ممالک میں ہوتے ہیں تو ایک طرف اکثر بہت آگے چلا جاتا ہے اور دوسراںدوسرا طرف پیچھے رہ جاتا ہے حالانکہ زبان اور ثقافت ایک ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ملک»