"مہاراشٹرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 68:
'''مہاراشٹر''' رقبہ کے لحاظ سے [[بھارت]] کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[مدھیہ پردیش]]، [[چھتیس گڑھ]]، [[آندھرا پردیش]]، [[کرناٹک]] اور [[گوا]] سے ملتی ہیں۔
 
ریاست کے مغربی ساحل پر [[بحیرہ عرب]] واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر [[ممبئی]] ریاست کا دارالحکومتدار الحکومت ہے۔
 
2001ء کے مطابق ریاست کی کل آبادی 96،752،247 ہے جبکہ فی مربع کلومیٹر 314.42 افراد بستے ہیں۔