"نیناسیمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
سطر 3:
انتقال:21 اپریل 2003ء
 
[[موسیقی]] کی دنیا کی ایک بہت بڑی ہستی Jazz اور Blues [[گلوکارہ]]۔ نینا کا تعلق یوں تو [[امریکہ]] کی ریاست [[نارتھ کیرولینا]] سے تھا لیکن لیکن وہ خاصے عرصے سے [[فرانس]] میں رہائش پزیر رہیں انیس سو پچاس کی دہائی میں انہوں نے اس وقت کے امریکی معاشرے میں پائے جانے والے نسلی تعصب کا سامنا کیا اور غیر معمولی طور پر نیویارک کے ایک بہت ہی مایہ ناز موسیقی کے اسکول میں پیانو کی تربیت حاصل کی۔ وہ امریکہامریکا میں نسلی تعصب کے خلاف جاری تحریکوں سے وابستہ رہیں اور متنازع شخصیت میلکم ایکس کے ساتھ بھی ان کا رابطہ رہا۔
 
انیس سو انسٹھ میں انہوں نے اپنا پہلا گانا گایا جس کے بعد ان کا شہرۂ آفاق گانا ’my baby just cares for me‘ سامنے آیا جو بیسویں صدی کا سب سے زیادہ سنا جانے والا گانا قرار دیا جاتا ہے۔ یہ گانا انیس سو اسّی کی دہائی میں ایک بار پھر جاری کیا گیا اور اتنا ہی مقبول ہوا جتنا پہلی بار ہوا تھا۔