"چہار حشرات خاتمہ مہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دیے
سطر 3:
==مہم==
چینی حکام کا خیال تھا کہ یہ جاندار چاول اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا رہے تھے لہٰذا ان کے خاتمہ کے لیے ملک بھر میں مہم شروع کردی گئی۔
اس مہم کے دوران لوگوں نے ان جانداروں کا ہر جگہ تعاقب کیا اور اگرچہ [[چڑیا]] کا اس مہم کا نشانہ بننا ایک حیرت انگیز بات تھی لیکن بدقسمتی سے اس پرندے کو بھی تقریباً خاتمے کے قریب پہنچا دیا گیا۔ لوگوں نے چڑیوں کے گھونسلے تباہ کردئیے،کردیے، ان کے انڈے توڑ دئیے،دیے، ان کے بچے مار دئیےدیے اور جہاں بھی کوئی چڑیا دانا دنکا چگنے کی کوشش کرتی برتن اور ٹین کے ڈبے بجا کر اسے اڑادیا جاتا۔ اس مہم کا نتیجہ یہ ہوا کہ پورے ملک میں بیچاری چڑیا کا نام و نشان ختم ہو گیا لیکن اس ظلم کا نتیجہ یہ نکلا کہ چین پر قحط کا عذاب مسلط ہو گیا۔<ref name="Summers"/><ref name="Shapiro">{{cite book|last=Shapiro|first=Judith Rae|year=2001|title= Mao's War Against Nature: Politics and the Environment in Revolutionary China|publisher=Cambridge University Press|isbn= 0-521-78680-0}}</ref><ref>{{cite book|first=Frank|last= Dikotter|title=Mao's Great Famine|location=New York|publisher=Walker & Co.|year=2010|page=188}}</ref>
 
==نتائج==
ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ چڑیا کی نسل ختم ہونے سے ان کیڑوں اور حشرات کو کھانے والے پرندے نہ رہے جو اصل میں فصلوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ تھے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ چین میں چاول کی فصل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی جبکہ باقی فصلوں کو بھی کیڑوں اور حشرات نے بے پناہ نقصان پہنچایا اور پورے ملک میں قحط کا سماں پیدا ہو گیا جو تقریباً دو کروڑ لوگوں کی موت کا سبب بنا۔ اگرچہ چینی حکومت چڑیوں کی نسل ختم کرنے پر بہت پچھتائی اور عوام کو احکامات دئیےدیے گئے کہ وہ چڑیا کے خلاف کاروائیاں بند کر دیں لیکن اس فیصلے کے اثرات سامنے آنے تک قحط پورے ملک پر ناقابل تصور قیامت برپا کرچکا تھا۔ چڑیا مارنے پر [[قحط]] کا عذاب نازل ہونے کو چینی تاریخ کی خوفناک ترین آفات میں شمار کیا جاتا ہے۔
<ref name="test">[http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/11-Feb-2015/193080 وہ وقت جب ’چڑوں‘کے خلاف چین کا اعلان جنگ 2 کروڑ شہریوں کی جان لے گیا], روزنامہ پاکستان.</ref>
==حوالہ جات==