"ویکیپیڈیا:خوش آمديد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ps:د پوهنغونډ په اړه
م روبالہ جمع: se:Wikipediija:Wikipediija birra; cosmetic changes
سطر 2:
ویکیپیڈیا ایک ایسی مخزن العلوم ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے اشتراک سے لکھی گئ ہے۔ یہ سائٹ ایک آزاد ویکی ہے، یعنی کوئ بھی کسی بھی مضمون میں 'صفحے کو ترمیم کریں' کا لنک کلک کر کہ صفحے میں ترمیم کر سکتا ہے۔
 
== ویکیپیڈیا میں نقل و حرکت ==
 
اگر آپ کو کوئ مضمون پسند آۓ تو آپ اس کے گفتگو والے صفحے پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ پہلے 'صفحے پر گفتگو کریں' والی لنک کو کلک کریں اور وہاں 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں۔ ہمیں آپ کے تعصرات پڑھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔
سطر 10:
مدير الموقع محمد اسماعيل جعابيص نسر المكبر.
 
== ترتیب و ترمیم ==
 
ویکیپیڈیا میں کوئی بھی کسی بھی مضمون میں [[صفحہ کس طرح ترمیم کریں| ترمیم]] کر سکتا ہے۔ بس 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں اور صفحے میں ترمیم کریں۔ اس کے لۓ آپ کو لاگڈ ان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔
 
 
ہماری مدد کرنے کم سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کو کسی بھی دوسری مخزن العلوم کی طرح پڑھیں۔ جہاں آپ کو کوئ چیز صحیح نہ لگے تو 'صفحے کو ترمیم کریں' کلک کریں اور غلطی کو صحیح کر دیں۔ غلطی کرنے سے گھبرائیے مت، کیونکہ یہ غلطی بھی صحیح ہو سکتی ہے۔ ویکیپیڈیا میں ابھی {{NUMBEROFARTICLES}} مضامین ہیں اور اس تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ [[نیا صفحہ|نیا مضمون]] بھی شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو مضمون بگاڑنے سے ڈر لگ رہا ہے تو [[ریت خانہ|ریت خانے]] میں جائیں اور دل بھر کر ترتیب و ترمیم کریں اس صفحے میں کچھ بھی کرنے سے مضمون خراب نہیں ہو سکتا۔
 
 
آپ پہلے ہماری ہدایات اور حکمت عملی پڑھ لیجۓ۔ خاص کر ہماری غیر جانب داری کی حکمت عملی۔ یعنی کہ مضامین میں غیر جانب داری اور عیر طرف داری کا خیال رکھیں۔
 
== شامل ہونا چاہیں گے؟ ==
 
وکی پیڈیا میں ترمیم تو کوئی بھی کر سکتا ہے لیکن اکاؤنٹ بنانے کے کچھ اور فوائد بھی ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اکاؤنٹ بنائیں اور پھر [[تعارف| تعارفی صفحے]] کے ذریعے اپنے آپ کو متعارف کرائیں۔
 
[[زمرہ:وکیپیڈیا]]
سطر 33:
[[ps:د پوهنغونډ په اړه]]
[[qu:Wikipidiya:Allinmi hamusqaykichik]]
[[se:Wikipediija:Wikipediija birra]]
[[sa:स्वागतम्]]