"کان کنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تسمیات: درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، بنا
سطر 1:
[[ملف:Abandoned_mine_Yerington.JPG|thumb|300px|ایک کان]]
'''کان کُنی''' <small>(mining)</small>، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی [[رکاز|رکازی]] جسم <small>(ore body)</small> سے،سے ، [[قدر (معاشیات)|قابلِ قدر]] <small>(valuable)</small> [[معدن|معدنات]] <small>(mineral)</small> یا دوسرے [[ارضیاتی]] <small>(geological)</small> مواد نکالنے کا عمل ہے.
 
=== تسمیات ===
کان کنی دراصل [[فارسی زبان]] کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے. کان کا مطلب ہے ‘‘زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ’’ <ref>اُردو آن لائن لُغت پر لفظ [http://crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=6895 کان] کی تشریح</ref> جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ‘‘کھودنا’’ <ref>اُردو آن لائن لُغت پر فعل [http://crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=62367 کنی] کے اسم فاعل کَن کی تشریح</ref>.
 
[[عربی زبان|عربی]] میں اِسے '''تعدین''' کہاجاتا ہے. تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی [[اردو|اُردو]] میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بناءبنا پر کان کنی کے لیے '''معدن کاری''' کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے.
 
== نیز دیکھیے ==