"سیاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
 
== پاکستان میں مروجہ سیاست ==
پاکستان کی اگر سیاست کی بات کی جائے تو پاکستان کی عوام نے ابھی تک لفظ سیاست کو ہی سمجھنے کی کوشش نہیں کی عوام کی اس غفلت کی وجہ سے پا کستان میں وہ لوگ بر سرے اقتدار ہیں جن کا سیاست سے دور نزدیک کا کوئی تعلق نہہں۔
پاکستان کی سیاست عرصہ دراز سے فوجی آمریت کے ہاتھوں رہی ہے۔ جمہوری دور بھی سیاست سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے کھیل کا نام سمجھی جاتی ہے جس میں غریب صرف نعرے بازی اور ووٹ ڈالنے کی حد تک شریک ہوتا ہے۔ کسی شریف آدمی کا سیاست میں حصہ لینا انوکھی بات سمجھی جاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==