"جزیرہ نما آئبیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: be:Пірэнейскі паўвостраў; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Iberian_peninsula.jpg|thumb|300px|جزیرہ نما آئبیریا]]
 
جزیرہ نما آئبیریا [[یورپ]] کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ یورپ کے تین جزیرہ نماؤں (جزیرہ نما [[بلقان]]، [[جزیرہ نما اٹلی]] اور جزیرہ نما آئبیریا) میں سے انتہائی جنوب اور مغرب میں واقع آخری جزیرہ نما ہے۔ جنوب اور مشرق میں اس کی سرحدیں [[بحیرہ روم]] اور شمال اور مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے شمالی علاقے میں [[کوہ پائرینیس]] ہیں جو اسے یورپ سے منسلک کئے ہوئے ہیں۔ جنوب میں [[افریقہ]] کا شمالی ساحل اس کے قریب واقع ہیں۔ 582،860 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا جزیرہ نما آئبیریا یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ نما ہے۔
 
جزیرہ نما آئبیریا میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:
 
 
* [[تصویر:Flag of Portugal.svg|30px]] [[پرتگال]]: جزیرہ نما کے مغربی علاقے میں واقع ہے
 
* [[تصویر:Flag of Spain.svg|30px]] [[اسپین]]: جزیرہ نما کا بیشتر حصہ (وسطی، مشرقی اور شمال مغربی علاقہ) اسپین میں شامل ہے
 
* [[تصویر:Flag of Andorra.svg|30px]] [[انڈورا]]: فرانس اور اسپین کے درمیان سرحد پر کوہ پائرینیس کے درمیان ایک چھوٹی سی ریاست
 
* [[تصویر:Flag of Gibraltar.svg|30px]] جبل الطارق یا [[جبرالٹر]]: اسپین کے جنوب میں بحیرہ روم کے ساحلوں پر برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ
 
[[زمرہ:جزیرہ نما|آئبیریا]]
سطر 26:
[[az:Pireney yarımadası]]
[[zh-min-nan:Iberia Poàn-tó]]
[[be:ПірынейскіПірэнейскі паўвостраў]]
[[be-x-old:Пірэнэйская паўвыспа]]
[[bs:Pirinejsko poluostrvo]]