"افسانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ===افسانچہ (مختصر ترین کہانی) SHORT SHORT STORY=== انسانی تجربے کو نثری صورت میں کم سے کم لفظوں میں بیان کرنا ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
===افسانچہ (مختصر ترین کہانی) SHORT SHORT STORY===
انسانی تجربے کو نثری صورت میں کم سے کم لفظوں میں بیان کرنا افسانچہ کہلاتا ہے۔
 
ادب میں یہ صنف انگریزی ادبیات کے تتبّع سے متعارف ہوئی، جس میں شعور کی رو (Stream Of Consciousness) اور آزاد فکری تلازمے (Free Association Of Thought) کی عمل داری ہوتی ہے۔ شاعری میں مختصر نظم اور نثر میں افسانچہ ایک ہی نوع کی چیزیں ہیں لیکن اُردو ادب میں مقبول نہیں ہو سکیں۔
 
 
<references/>
 
===حوالہ جات===
 
----
1- اَدَبی اصطلاحات از انور جمال طابع نیشنل بُک فاؤنڈیشن-