"خلیج ہڈسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fy:Hudsonbaai
م روبالہ ترمیم: war:Baybayon han Hudson; cosmetic changes
سطر 5:
اس خلیج کا نام [[ہنری ہڈسن]] سے موسوم ہے جنہوں نے [[1610ء]] میں اس خلیج کا تحقیقی سفر کیا تھا۔ اپنے چوتھے سفر کے دوران وہ [[گرین لینڈ]] کے مغربی ساحلوں سے خلیج میں داخل ہوئے اور اس کے مشرقی ساحلوں کے نقشے بنائے۔ ان کا جہاز ڈسکوری موسم سرما میں برف میں پھنس گیا اور جہاز کے عملے نے [[خلیج جیمز]] کے جنوبی علاقے کے ساحلوں پر اتر کر جان بچائی۔ جب بہار میں برف پگھلی تو ہڈسن نے باقی علاقے کو تلاش کرنا چاہا لیکن عملہ کے اراکین نے [[22 جون]] [[1611ء]] کو انکار کر دیا۔
 
خلیج ہڈسن میں نمکیات دنیا کے دیگر سمندروں کی اوسطاً نمکینی سے کم ہیں۔ جس کی اہم وجوہات میں سال کے بیشتر مہینوں میں برف سے ڈھکے رہنے کے باعث [[عمل تبخیر]] میں کمی، دریاؤں اور چشموں کی بڑی تعداد کا اس خلیج میں گرنا، سمندری برف کا سالانہ پگھلاؤ، جو سطح پر میٹھے پانی کا اہم ذریعہ ہے اور بحر اوقیانوس سے محدود تعلق ہیں، جو اس کے مقابلے میں زیادہ نمکین ہے۔
 
[[زمرہ:خلیج]]
سطر 57:
[[uk:Гудзонова затока]]
[[vi:Vịnh Hudson]]
[[war:BahiaBaybayon han Hudson]]
[[zh:哈德逊湾]]