"لونی کثیر رقمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م درستی
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
لونی
ملصق
مشارک
قِمّہ، اقماتراس
کنار|
Chromatic
labeled
associate
vertex, vertices
edge}}
[[فائل:Chromatic_polynomial_m4_example.svg|بائیں|frame|تصویر 1: M4 نقشہ]]
سطر 20:
[[فائل:graph_m4_example.svg|بائیں|frame|تصویر 2: M4 کا گراف]]

ملصق نقشہ کے ساتھ ہم ملصق [[گراف (ریاضی)|مُخطط]] مشارک کر سکتے ہیں، اس طرح کہ نقشہ کے ضلع سے گراف کے قمہ کو مشارک کر دیا جائے اور اگر دو اضلاع میں مشترکہ سرحد ہو تو مشارکہ اقماتراس کو کنار (لکیر) کے ساتھ جوڑ دیا جائے۔ تصویر 2 میں تصویر 1 کے نقشہ سے مشارک گراف دکھایا گیا ہے۔ نقشہ میں یوں رنگ بھرنے کہ مشترکہ سرحد والے اضلاع مختلف رنگی ہوں کے حوالے سے ضروری ہے کہ گراف کی اقماتراس کو یوں رنگا جائے کہ جو دو اقماتراس کنار سے جڑی ہوں وہ مختلف رنگ میں ہوں۔ تصویر 2 میں "ب" اور "ک" اقماتراس چونکہ آپس میں کنار سے جڑی نہیں ہوئی، اس لیے یہ ایک ہی رنگ کی جا سکتی ہیں۔ جس طرح نقشہ کے لیے لونی کثیر رقمی تعریف کیا گیا ہے، اسی طرح گراف کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے: گراف کا لونی کثیر رقمی گراف کے اقماتراس کو رنگ کرنے کی راہیں بتاتا ہے، اس طرح کہ وہ اقماتراس جو کنار کے ذریعہ ملی ہوں مختلف رنگ میں ہوں۔

اگرچہ [[Plane|مستوی]] میں کسی بھی نقشہ کا گراف بنایا جا سکتا ہے، مگر ہر گراف کا مستوی میں نقشہ ہونا ممکن نہیں ہوتا۔
سطر 31:
لونی کثیر رقمی نکالنے کے طریقہ میں تولیفات کی تعداد بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔ نیچے ہم کچھ نتائج بیان کرتے ہیں جن کی مدد سے تکراری طریقہ سے یہ کثیر رقمی معلوم کیے جا سکتے ہیں۔

''خالی گراف'' ایسے گراف کو کہا جاتا ہے جس میں صرف ''n'' اقماتراس ہو اور کوئی کنار نہ ہو (تصویر 3)۔ اس گراف کا لونی کثیر رقمی
<math> \lambda^n </math> ہے۔

''مکمل گراف'' ایسے گراف کو کہا جاتا ہے جس میں ''n'' اقماتراس ہو اور ان میں سے ہر دو کنار سے جڑی ہوں (تصویر 4)۔ اس گراف کا لونی کثیر رقمی
:<math>\ P(G,\lambda) = \lambda (\lambda-1) \cdots (\lambda-(n-1)) </math>
ہے۔
سطر 44:
:<math>\ P(G,\lambda) = P(G_1,\lambda) P(G_2,\lambda) </math>
ہے۔
تصویر 5 میں اقماتراس ''a'' اور ''b'' اور انھیں جوڑنے والے کنارے پر مشتمل ذیلی گراف جزو نہیں، کیونکہ یہ بڑے متصل ذیلی گراف G1 میں سما جاتا ہے۔

{{اصطلاح برابر|
سطر 54:
[[فائل:split_a_graph.svg|تصویر 6۔]]

تصویر 6 میں گراف ''G'' کے کنار ''E'' کے حوالے سے دو گراف تعریف کرتے ہیں۔ کنار ''E'' کو مٹا دینے سے گراف G_E_1 حاصل ہوتا ہے۔ اب G_E_1 میں ان دو اقماتراس (''a'' اور ''b'' جو کنار ''E'' سے جڑے تھے) کو ایک تصور کرتے ہوئے گراف G_E_2 حاصل ہوتا ہے۔ اصل گراف کے لونی کثیر رقمی ان دو گراف کے لونی کثیر رقمی کی مدد سے یوں لکھا جا سکتا ہے:
:<math>\ P(G,\lambda) = P(G_{E1},\lambda) - P(G_{E2},\lambda) </math>

=== خصوصیاتِ لونی کثیررقمی ===
گراف ''G'' جس کی اقماتراس کی تعداد ''n'' ہو کا لونی کثیر رقمی <math>\ P(G, \lambda)</math>
* <math>\ P(G, \lambda)</math> کا درجہ ''n'' ہے۔
* <math>\ P(G, \lambda)</math> میں <math>\lambda^n</math> کا عددی سر 1 ہے۔