"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، رہیں، سے
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 242:
قیام پاکستان کے بعد شہر کی ہندو آبادی [[بھارت]] چلی گئی اور مہاجرین ان کی جگہ آباد ہو گئے۔
 
[[1971ء]] کی جنگ جہلم اور ضلع جہلم کے لیے ایک دکھ بھرا واقعہ تھا۔ جہلم کے ہزاروں جوان مشرقی پاکستان میں شہید ہو گئے اور ہزاروں کی تعداد میں جنگی قیدی بھی یں میں شامل تھے۔ مارشل لا حکمرانوں کے غیر جمہوری فیصلوں نے نا صرف مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدا کر دیا بلکہ جہلم کو بھی غمگین اور اشک بار کر دیا۔ ماؤں کے بیٹے، بہنوں کے بھائی، بیویوں کے شوہر اور بچوں کے باپ ہمیشہ کے لیے ان سے دور ہو گئے۔ ان کے گھروں میں لگی ان کی تصویریں اور انکےان کے عزیزوں کے دلوں میں انکی یادیں انھیں اداس کرتی رہیں گی۔
 
[[1992ء]] میں [[دریائے جہلم]] میں آیا سیلاب بھی جہلم کے لوگوں کے لیے ایک المیہ تھا۔