"دقیقہ (وقت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: cy:Munud
م روبالہ جمع: ba:Секунд; cosmetic changes
سطر 9:
انگریزی میں وقت یا عروج قائم کے دقیقہ (منٹ) کی علامت ‏min‏ ہے۔‏
 
قوس کے دقیقہ (منٹ) کیلیے جو علامت استعمال ہوتی ہے اسے پرائیم (‏prime‏) (´´) کہتے ہیں۔ مثلا ‏پندرہ دقیقوں کو ´´15 بھی لکھا جا سکتا ہے۔ تاہم عام طور پر علامت اضافت (سنگل کوٹ یا ‏اپاسٹرافے) استعمال کی جاتی ہے۔
 
زمین اپنے قطبی محور کے گرد وقت کے ہر ایک دقیقے (منٹ) میں قریبا قوس کے پندرہ دقیقے (منٹ) گھومتی ‏ہے۔ زمین کے [[خط استوا]] پر قوس کا ایک منٹ قریبا ایک [[بحری میل]] (‏nautical mile‏) کے ‏برابر ہے۔
سطر 17:
== ابتدا ==
 
وقت اور وقت کی تقسیم کا موجودہ نظام چونکہ مغرب سے آیا ہے اس لیے لفظ منٹ بھی ‏انگریزی سے آیا ہے اور کثرت استعمال کی وجہ سے اردو زبان کا حصہ بن گیا ہے۔ انگریزی میں ‏منٹ کا لفظ لاطینی کے ''minutus'' سے آیا ہے جسکا ایک مفہوم minute آج بھی انگریزی میں، صغیر یا چھوٹے، کے لیے مستعمل ہے۔ [[ریاضی دان]] Ptolemy نے سب سے پہلے لفظ ''pars minuta prima'' [[دائرہ|دائرے]] کے {{کسر|1|60}} ویں حصے کیلیے استعمال کیا، جسکے بعد اس لفظ کو [[گھنٹہ|گھنٹے]] کے {{کسر|1|60}} ویں حصے کیلیے بھی استعمال کیا جانے لگا، ''prima'' کا مطلب ہے اول یا پہلا اور ''pars'' کا مطلب ہے حصہ۔ پھر اسی تصور اور انہی الفاظ کی رو میں دوسرا لفظ نمودار ہوا جو کہ ''secunda pars minuta'' کہلایا ''secunda'' ثانوی یا دوسرے کا مفہوم ادا کرتا ہے اور اسی سے مختصر ہو کر آج کا انگریزی second ماخوذ ہے۔ یعنی گھنٹے کی دوسری یا ثانوی تقسیم (پہلی تقسیم دقیقہ یا منٹ کہلائی)۔
 
[[زمرہ:وقت کی اکائیات]]
سطر 29:
[[ay:T'ijuqa]]
[[bn:মিনিট]]
[[ba:Секунд]]
[[be:Хвіліна]]
[[be-x-old:Хвіліна]]