"جزائر برطانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: an:Islas britanicas
م روبالہ ترمیم: eu:Britainiar uharteak; cosmetic changes
سطر 11:
گذشتہ چند دہائیوں میں برطانیہ کی روایتی صنعتیں یعنی [[کوئلہ|کوئلے]] کی [[کان کنی]]، [[لوہا سازی]] اور [[پارچہ پافی]] زوال کی جانب گامزن ہیں اور ان کی جگہ گاڑیاں تیار کرنے کے جدید کارخانے، کیمیائی مادے اور برقی و جدید طرزیاتی مصنوعات کی صنعتیں لے رہی ہیں۔ [[بنکاری]] و [[بیمہ کاری]] کی صنعت میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ملک کا سب سے اہم قدرتی وسیلہ [[بحیرہ شمال]] کے تیل و گیس کے ذخائر ہیں۔
 
برطانیہ کی کثافت آبادی بہت زیادہ ہے یہاں کے بیشتر لوگ شہری علاقوں میں رہتے ہیں۔ جنوب مشرقی علاقہ ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ اسکاچ بالائی علاقوں میں سب سے کم آبادی ہے۔ آئرستان کی بیشتر آبادی دیہی ہے جہاں اکثریت زراعت کے شعبے سے وابستہ ہے۔
 
[[زمرہ:برطانیہ]]
سطر 33:
[[es:Islas Británicas]]
[[eo:Britaj Insuloj]]
[[eu:Britainiar Uharteakuharteak]]
[[fr:Îles Britanniques]]
[[fy:Britske Eilannen]]