"تھری ایڈیٹس (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
 
فلم تھری ایڈیٹس نے صرف 4 دنوں میں 100 کروڑ روپے کی کمائی کرکے باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ بنایا تھا۔ اس فلم کو عالمی سطح پر 2126 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا تھا جن میں 326 سكرينے غیر ملکی مارکیٹ کی تھیں۔ اس فلم نے اس سال ساری بالی وڈ فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کی۔ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی یہ پہلی ہے۔ فلم نے 202 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ فلم کا ٹوٹل بزنس 395 کروڑ بتایا جاتا ہے۔ فی الحال عالمی باکس آفس پر [[سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست]] میں چھٹے نمبر پر ہے۔
==کہانی==
تھری ایڈیٹس فلم کی کہانی تین بے وقوفوں کے گرد گھومتی ہے جن میں رانچو (عامر خان) ، فرحان قریشی (ایم مدھاون) اور راجو رستوگی (شرمن جوشی) شامل ہیں۔ کہانی میں ہیرو کا کردار رانچو یعنی عامر خان نے نبھایا ہے جو دنیا کی نظر میں بے وقوف جبکہ درحقیقت انتہائی ذہین انسان ہیں۔ رانچو ، فرحان قریشی اور راجو رستوگی کے انجینئرنگ کالج میں داخلہ لیتا ہے جہاں سینئر طلبا نئے طلبا سے مذاق کرتے ہوئے بدتمیزی سے پیش آتے ہیں لیکن رانچو ان کے مذاق سے لطف اندوز ہوتا ہے بلکہ ایک موقع پر انہیں ان کی بد تمیزی کا مزہ بھی چکھا دیتا ہے۔
 
 
[[زمرہ:2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں]]