"محمد علی بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{Infobox person
| name = محمد علی بیگ
| image =
سطر 15:
}}
 
'''محمد علی بیگ''' بھارتی تھیٹر کی ایک شخصیت ہیں نیز اشتہارات پر مبنی فلمیں اور ڈاکیومینٹری فلمیں بناتے ہیں۔ انہیں میڈیا کی جانب سے "گلوبل فیس آف حیدرآبادی تھیٹر" ، 'سلطان آف ایپیکس، اور 'ماسٹر آف ریوائیول' کے نام دئیے گئے ہیں۔ انہیں پدماشری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ انہوں نے 2005ء میں حیدرآباد میں قادر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی جو کہ انہوں نے اپنے مرحوم والد اور تھیٹر اداکار قادر علی بیگ کی یاد میں قائم کیا۔ بھارت کے مشہور تھیٹر گھرانوں میں سے ایک میں ان کی پیدائش نے تھیٹر سے متعلق ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشی۔ قادر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن حیدرآباد میں بامقصد تھیٹر کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
اپریل 2014ء میں انہیں تھیٹر کی خدمات سرانجام دینے پر بھارت کے چوتھے بڑے سول ایوارڈ پدماشری سے نوازا گیا۔
<ref name=pib>{{cite web | title =Padma Awards Announced |publisher=Press Information Bureau, Ministry of Home Affairs, Government of India| url = http://www.pib.nic.in/newsite/erelease.aspx?relid=69364 |date=25 جنوری 2014|accessdate = 2014-01-26|archiveurl=https://www.webcitation.org/6NEu2cjx3|archivedate=2014-02-08}}</ref>