"مرزا حمید اللہ بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام، بر سر اقتدار
سطر 19:
| spouse =
}}
'''مرزا حمید اللہ بیگ''' (ایم-ایچ بیگ) (22 فروری 1913ء تا 9 نومبر 1988ء) <ref>George H. Gadbois, Jr.: [http://www.oxfordscholarship.com/view/10.1093/acprof:oso/9780198070610.001.0001/acprof-9780198070610-chapter-13?rskey=dOpety&result=4&q=privy%20purse Judges of the Supreme Court of India: 1950–1989]</ref>) بھارت کے پندرہویں چیف جسٹس تھے۔ انہوں نے بطور چیف جسٹس جنوری 1977ء سے فروری 1978ء تک خدمات سرانجامسر انجام دیں۔
 
ابتدائی زندگی اور تعلیم:
مسلم گھرانے میں پیدا ہونے والے مرزا ایم-ایچ بیگ کے والد مرزا سلیم اللہ بیگ ریاست حیدرآباد کے چیف جسٹس تھے۔ لہٰذا حیدرآباد کے ریاستی معاملات میں ان کا ایک اہم کردار رہا۔
 
اس وقت حیدرآباد میں دیگر برسربر سر اقتدار گھرانوں کے بچوں کی مانند ایم-ایچ بیگ نے سینٹ جارج گرامر اسکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی جہاں انہیں سینیئر کیمبرج ایچ-ایس-ایل-سی امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر گولڈ میڈل ملا۔
 
بھارت چونکہ ابھی تک برطانوی راج کے زیر اثر تھا اس لیے امرائے بھارت کے لیے انگلستان جا کر تعلیم حاصل کرنا عام بات تھی خاص طور پر جب انہیں قانون کی تعلیم حاصل کرنا ہوتی تو وہ انگلستان کا رخ ہی کیا کرتے تھے۔ اس طرح ایم-ایچ بیگ نے مشہور ٹرینیٹی کالج اور 1931ء میں کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور وہاں سے آثار قدیمہ اور علم الانسان اور تاریخی امتیازی سند کا امتحان پاس کیا۔ انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس میں قانون، معاشیات اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ لنکن ان جیسی نامور سوسائٹی کے ذریعے عدلیہ میں شمولیت اختیار کی۔ انہیں 1941ء میں انگلستان عدلیہ میں بلایا گیا تھا۔