"یشونت سنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
جون [[1996ء]] میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان بنے۔ مارچ [[1998ء]] میں اُنہیں وزیر خزانہ بنا دیا گیا۔ [[1 جولائِ]] [[2002ء]] کو وہ وزیرِ خارجہ بنے۔ [[2004ء]] کے [[لوک سبھا]] کے انتخابات میں اُنہیں شکست ہوئی۔ وہ [[2005ء]] میں دوبارہ رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ [[13 جون]] [[2009ء]] کو اُنہوں نے جماعت کے نائب صدر کے عہدے سے استعفا دے دیا<ref>{{cite web |url=http://ibnlive.in.com/news/yashwant-sinha-quits-as-bjp-vice-president/94816-37.html |title=Yashwant Sinha quits as BJP vice president |publisher=Ibnlive.in.com |date=13 June 2009 |accessdate=4 July 2013}}</ref>
۔
==وزیر خزانہ==
وہ [[1 جولائی]] [[2002ء]] تک وزیر خزانہ رہے اس کے بعد اُنہوں نے اُس وقت کے وزیرِ خارجہ [[جسونت سنگھ]] سے اپنی وزارت تبدیل کر لی اور وزیرِ خارجہ بن گئے۔ اپنے اِس دور میں اُنہیں حکومت کی پالیسی کے کچھ فیصلے واپس کیے جس کی وجہ سے اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔وہ پہلے وزیرِ خزانہ بنے جنہوں نے برطانوی راج کے زمانے سے 53 سالہ پرانی روایت کی بجٹ کو مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے پیش کیا جائے، کو توڑا۔
 
==ذاتی زندگی==
اُنہیں مطالعہ، باغبانی اور لوگوں سے ملنے کا شوق ہے۔ اُنہوں نے بہت سفر کیا اور بہت سے سیاسی اور سماجی وفود کی صدارت کی۔ اُنہوں نے بھارت کے بہیت سے مزاکرات میں کلیدی رول ادا کیا۔ اُن کی ہمشیرہ نیلما سنہا بھارت کی مشہور بچوں کے ادب کی مصنفہ ہیں۔
 
== حوالہ جات ==