"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:mono.gif|left|thumb|100px|نسبت رسولی]]
"موہڑہ" پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤںکو کہتے ہیں۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[نقشبندیہ مجددیہ قاسمیہ نظیریہ]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہ ۱۸۷۸1878ء عیسوی میں [[غوث الامت]] حضرت خواجہ پیر محمد قاسمؒقاسم اپنے مرشد حضرت خواجہ نظام الدین کیانیؒکیانی کے حکم سے یہاں آکر آباد ہوئے اور طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔ سنہ ۱۹۱۲1912ء عیسوی میں حضرت [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] حضرت پیر نظیر احمد صاحبؒصاحب کو اپنا ولی عہد و جانشین مقرر فرمایا۔
حضرت [[ غوث المعظم]]ؒ نے تجدید احیائے دین کے کام میں اپنی جانشینی کے لئے اپنے فرزند خورد حضرت [[ہارون الرشید]] مد ظلہ العالی کو چنا۔ ہر سال جون اور نومبر کے مہینوں میں دربار عالیہ موہڑہ شریف میں حضرت پیر نظیر احمد صاحبؒصاحب اور حضرت پیر محمد قاسمؒقاسم کے عرس کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں جن میں چہار دانگ عالم سے مخلوق خدا شریک اور فیضیاب ہوتی ہے۔
 
----
{|
|[[Image:Pir_Qasim.jpg|left|thumb|100px|پیر محمد قاسم]]
|[[Image:Pir_Nazeer_Ahmad.jpg|left|thumb|100px|پیر نظیر احمد]]
|}