"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
سطر 12:
[[فائل:Kashmir_Dal_lake_boat.jpg|تصغیر|بھارتی کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی خوبصورت [[ڈل جھیل]]]]
 
کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں تنازعے کی اہم ترین وجہ ہے کیونکہ بهارت سارے کشمیر کے وسائل لوٹنا چاہتا ہے اور پاکستان کشمیرکو آزادی دلوانا چاہتا ہے۔ پاکستان پورے خطہ کشمیر کو متنازع سمجھتا ہے اور مذہبی رنگ دیتا ہے جبکہ برصغیر کی تقسیم سے پہلے کشمیر ایک الگ آذاد خود مختار ریاست تهی جس پر مہاراجہمہاراجا کی شخصی حکمرانی تهی اور بھارت کا کہنا ہے کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے اور یہ متنازع علاقہ نہیں کیونکہ مہاراجہمہاراجا ہری سنگھ نے کشمیر بهارت سے الحاق کیا ہوا ہے جبکہ الحاق مشروط طور پر کیا گیا تها اگر مہاراجہمہاراجا ایسا نہ کرتا تو بهارت اپنے قبائلیوں اور فوج کے ذریعے کشمیری ہندوں مذہب اور محب وطن کشمیریوں کے قتل اور عورتوں کی عزتیں لٹوا رہا تها پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں جو کشمیر کے آذادی اور خود مختاری کو بامسئلہ کشمیر دنیا کے خطرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کشمیر پر تین جنگیں لڑچکے ہیں جن میں 1947ء کی جنگ، 1965ء کی جنگ اور 1999ء کی کارگل جنگ شامل ہیں 1971 کی جنگ بنگال کی وجہ سے ہوئ تهی۔.۔
 
بھارت اس وقت خطہ کشمیر کے سب سے زیادہ حصے یعنی 101،387 مربع کلومیٹر پر جبکہ پاکستان 85،846 اور چین 37،555 مربع کلومیٹر پر قابض ہیں۔