"سعادت پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے
م خودکار: خودکار درستی املا ← گئے
سطر 47:
نیشنل جسٹس پارٹی نے بھی اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی۔ لیکن جب اس کو محض چار ضلعوں میں اپنے امیدواروں کو سر فہرست کی لسٹ دی گئیِ تو اسنے اتحاد سے نام واپس لے لیا اور سپریم الیکٹورل کونسل میں اپنی پارٹی کی لسٹ وقت متعینہ پر نہ بھیجنے کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہ لے سکی۔
 
امیدواروں کی فہرست اس طرح تیار کی گئی تھی کہ گریٹ یونین پارٹی کے امیدوارکو ان ضلعوں میں سر فہرست رکھا گیا جہاں انہوں نے 2011 میں سعادت سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔ جبکہ سعادت کے امیدوار ان علاقوں میں سر فہرست رکھے گیےگئے جہاں انہوں نے گریٹ یونین پارٹی کو 2011 میں شکست دی تھی۔ اس کا مطلب ہوا کہ سعادت کے امیدوار 55 نشستوں پر سر فیرست رکھے گیےگئے  جبکہ گریٹ یونین پارٹی کے امیدوار 30 نشستوں پر۔ باقی نشستیں دونوں پارٹیوں کے امیدواروں نے ادلا بدلی کر لی تھیں۔
 
سعادت کے لیڈر مصطفی کمال پہلے امیدوار کے طور پر استامبول کے پہلے انتخابی ضلعے کے لیے منتخب ہوئے جبکہ گریٹ یونین پارٹی کے لیڈر مصطفی دسدیجی انقرہ کی دوسری انتخابی نشست کے لیے منتخب ہوئے۔