"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گئے
سطر 30:
[[فائل:Ayyubid.png|تصغیر|صلاح الدین ایوبی کی قائم کردہ ایوبی سلطنت1190ء، سرخ رنگ میں]]
 
صلاح الدین اپنے کارناموں میں [[نور الدین زنگی]] پر بھی بازی لے گیے۔گئے۔ ان میں جہاد کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور [[بیت المقدس]] کی فتح ان کی سب سے بڑی خواہش تھی۔
 
مصر کے بعد صلاح الدین نے 1182ء تک [[شام]]، [[موصل(شہر)|موصل]]، [[حلب]] وغیرہ فتح کرکے اپنی سلطنت میں شامل کر لیے۔ اس دوران میں صلیبی سردار رینالڈ کے ساتھ چار سالہ معاہدہ صلح ہو چکا تھا جس کی رو سے دونوں ایک دوسرے کی مدد کرنے کے پابند تھے لیکن یہ معاہدہ محض کاغذی اور رسمی تھا۔ صلیبی بدستور اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے اور مسلمانوں کے قافلوں کو برابر لوٹ رہے تھے۔