"مرکزی ادارہ شماریات، اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:Hmfs.ind)
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، لیے
سطر 64:
سی بی ایس اپنے کاموں میں عالمی مقبول شدہ معیار کو اپناتا ہےجس میں شماریاتی معلومات کا دوسرے ممالک کی معلومات سے موازنہ بھی کیا جاتا ہے۔
سی بی ایس مندرجہ ذیل شعبہ جات کا کا یومیہ، ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ڈاٹا جمع کرتا ہے۔
*قومی معشیت (پیداوار، کھپت، سرمایہ کاری، مزدوری آمدنی،آمدنی اور بچت)۔
* غیر ملکی تجارت اور ادائیگی میں توازن۔
* معاشیات کی مختلف شاخوں کی سرگرمییاں جیسے کھیتی باڑی، مینو فیکچرنگ، تعمیرات، مواصلات، اقتصاد اور خدمات وغیرہ۔
سطر 73:
==جوابدہی==
سی بی ایس عوامی کمیشن برائے اعداد و شمار کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔ اس کے جمع کردہ ڈاٹا کو وسیع پیمانے پر شائع کیا جاتا ہے جس میں
اسرائیل کے اعداد و شمار کا خلاصہ(Statistical Abstract of Israel) بھی شامل ہے۔ یومیہ اخبار کے ذریعے موجودہ اور اپڈیٹ شدہ ڈاٹا عوام کے روبروو لایا جاتا ہے۔ حکومتی وزرا اس کے ڈاٹاکو پالیسی بنانے، منصوبہ کاری اور ترقیاتی کاموں کاجائیزہ لینے میں استعمال کرتے ہیں۔ اس کے ڈاٹا کو تعلیمی تحقیقی اداروں اور عوام کے ذاتی استعمال کے لئےلیے مہیا کروایا جاتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}