"ہابیل و قابیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس کی، اس ک\1
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہے کہ
سطر 1:
ہابیل اور قابیل [[آدم]] اور [[حوا]] کے دو بیٹوں کے نام ہیں۔ [[کتاب مقدس]] میں اُن کا ذکر کتاب پیدائش میں آیا ہے۔ جبکہ قرآن میں آپ کا ذکر [[مائدہ|سورۃ المائدہ]] کی آیت 27 میں بغیر نام لیے آیا ہے۔ کتاب مقدس میں قابیل کو قائن کے نام سے پکارا گیا ہے۔ <br/>
واقعہ یہ ہیکہہے کہ آدم و حوا سے جو لڑکے اور لڑکی صبح و شام پیدا ہوتیں انکی شادی ایک دوسرے سے جائز نہیں تھی بلکہ صبح والی لڑکی کی شادی شام والے لڑکے سے ہوتی اور شام والی لڑکی کی صبح والے لڑکے سے قابیل کے حصے میں جو لڑکی آتی ہے وہ اس کے معیار کے مطابق خوبصورت نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ ہابیل کا قتل کر دیتا ہے چونکہ وہ لڑکی ہابیل کے زوج میں آجاتی ہے۔ بعض لوگ یادنہیں رکھ پاتے کہ ہابیل اور قابیل میں سے قاتل ہو تھا۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ قاتل اور قابیل ملتے جلتے لفظ ہیں۔ قتل کرنے والا بھی قابیل یا قائن ہی تھا۔
 
== ہابیل ==