"میتھوڈسٹ مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 22:
 
== جان ویسلی ==
جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل اور سوسنہ ویسلی کے ہاں [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے<ref>"John Wesley at Epworth". BBC. Retrieved 16 January 2016.</ref>۔ آپ کے والد سموئیل ویسلی ایک [[مسیحی]] مبلغ تھے اور آپ کی والدہ اپنی حکمت اور ذہانت کی وجہ سے مشہور تھیں <ref>An Account of the Life of John Wesley | Fox's Book of Martyrs</ref>۔ آپ ایک انگریزی [[پادری]] ، اور[[الٰہیات دان]] تھے۔ آپ کا تعلق [[چرچ آف انگلینڈ]] سے تھا۔ آپ کی تخصیص بطور ڈیکن 1725ء میں ہوئی ۔ جان ویسلی کی بیوی کا نام میری ویزائل تھا۔ آپ نے ہمراہ اپنے بھائی [[چارلس ویسلی]] اور [[جارج وائٹ فیلڈ]] کے میتھوڈسٹ ازم کی بنیاد رکھی۔ آپ 2 مارچ 1791ء میں خالقِ حقیقی سے جاملے <ref>The Life of John Wesley</ref>۔
 
== ذیلی گروہ ==