"مساوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
 
مساوات میں انگریزی حروف تہجی کے ابتدائی حروف جیسا کہ ''a'', ''b'', ''c''، [[Constant (mathematics)|دائم]] کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جبکہ آخری حروف جیسا کہ ''x'', ''y'', ''z''، عام طور پر [[Variable (mathematics)|متغیروں]] کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ یہ رواج ریاضیدان [[René Descartes|دیکارت]] نے شروع کیا۔
 
==خوائص==
اگر [[elementary algebra|ابتدائی الجبرا]] میں مساوات کی سچائی معلوم ہو، تو نیچے دیے عالج استعمال کر کے ایک اور سچ مساوات پیدا کی جا سکتی ہے:
# دونوں اطراف میں کوئی بھی قدر [[addition|جمع]] کی جا سکتی ہے۔
# دونوں اطراف سے کوئی بھی قدر [[subtraction|استنزال]] کی جا سکتی ہے۔
# کسی بھی قدر سے دونوں اطراف کو [[multiplication|ضرب]] دیا جا سکتا ہے۔
# کوئی بھی غیر صفر قدر دونوں اطراف کو [[division (mathematics)|تقسیم]] کر سکتی ہے۔
# جامعاً، دونوں اطراف پر کسی بھی [[function (mathematics)|دالہ]] کا اطلاق کیا جا سکتا ہے (البتہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ مہمل حلوں سے ٹاکرا نہ ہو جائے)۔