"تنولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
تنولی یا (تنیوال' تنائی' تنی) [[پشتون]] قبیلے [[کرلانی]] کی شاخ ہیں
[[پاکستان]] اور [[افغانستان]] میں بسنے والا ایک قبیلہ جس کا نام افغانستان کے علاقے [[درہ تناول]] سے پڑا ۔
تنولی افغانستان سے ہجرت کرکے پاکستان کی سرزمین پر کئی صدیوں پہلے آئے ۔جب [[تنولی]] کے ہاں پہنچے تو یہاں پر [[سکھوں]] کی حکومت تھی۔انہوں نے یہاں پر سکھوں کو ہرا کے کچھ علاقے پر قبضہ کر لیا جس کو [[ریاست امب]] کہا جاتا ہے ۔سارے پٹھان قبیلوں میں سے کچھ قبیلے ایسے ہیں جو بہت جنگجو اور جفاکش ہیں ان میں تنولیو کا نام سر فہرست ہے ۔تنولی قبیلہ کے لوگوں نے یہاں کئی سو سال حکومت کی اور 28 جولائی 1969 کو [[پاکستان]] سے الحاق کیا۔ اس ریاست نے پاکستان کو 37 من سونا اور 50 ہزار افراد پر مشتمل فوج دی۔ آج بھی اس علاقے میں [[تنولی]] کثیر تعداد سے رہتے ہیں۔