"ابرخس" کے نسخوں کے درمیان فرق

قدیم یونانی ریاضی دان
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«تعارف ہپارکس ایک قدیم یونانی ریاضی دان, فلکیات دان اور جغرافیہ دان تھا جو 190 ق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:10، 13 نومبر 2018ء

تعارف ہپارکس ایک قدیم یونانی ریاضی دان, فلکیات دان اور جغرافیہ دان تھا جو 190 ق م میں پیدا ہوا اور 120 ق م میں وفات پا گیا۔ وجہ شہرت انہوں نے علم مثلث, علم مثلث کی جدولوں اور کروی علم مثلث کے کئی مسئلوں کو فروغ دیا۔ ان کے شمسی اور قمری مسئلوں سے انہوں نے سب سے پہلے سورج گرہن کی پیشن گوئی کے قابل اعتبار طریقہ کو بتلایا۔

انہوں نے کئی فلکیاتی آلے ایجاد کئے۔جن کے ذریعے کئی زمانے تک فلکی اجسام کا برہنہ آنکھوں سے مشاہدہ کیا جا سکتا تھا۔ اسطرلاب اسی کی ہی ایجاد ہے۔