"جلال الدین محمد اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏شہنشاہ اکبر کا ترکہ: ± اندرونی ربط/روابط
سطر 32:
* (9) [[مرزا عزیز کوکلتاش]]<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 3،صفحہ 47 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== شہنشاہ اکبر کا ترکہ ==
اکبر نے اپنے ترکہ میں پانچ ہزار ہاتھی، بارہ ہزار گھوڑے، ایک ہزار چیتے، دس کروڑ روپیہ، بڑی اشرفیوں میں سو سو تولہ سے پانچ سو تولہ تک کی ہزار اشرفیاں، دو سو بہتر من غیر مسکوک سونا، تین سو ستر من چاندی، ایک من جواہرات جس کی قیمت تین کروڑ تھی چھوڑا<ref>[[منتخب اللباب،اللباب]]، خافی خان نظام الملک، اردو ترجمہ محمود احمد فاروقی، نفیس اکیڈیمی کراچی، 1985ء، ص 254</ref>۔
 
== مزید دیکھیے ==