"ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: eo:Tomb Raider 2
م r2.5.2) (روبالہ جمع: tr:Tomb Raider II; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:tr_2.jpg|thumb|ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر]]
Tomb Raider 2: The Dragger of Xian ---- ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر
 
== تعارف ==
[[Imageتصویر:tr2_0.jpg|thumb|ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کا سرورق]]
[[ٹومب رایڈر]] سیریز کا یہ دوسرا گیم نومبر سنۂ 1997 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- اسی گیم سے [[لارا کروفٹ]] کے نام کی شہرت دور دور تک پہنچی - [[ٹومب رایڈر]] کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہوچکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر کے دوسرے گیم کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے-
گزشتہ گیم [[ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ]] کی بہ نسبت اس میں [[لارا کروفٹ]] کے ہتھیاروں میں آٹومیٹک میگنم پستول اور ہارپون گن، ایم 16رائفل اور گرینائڈ لانچر کا اضافہ کیا ہے، [[لارا کروفٹ]] کی سواریوں میں ایک اسپیڈ بوٹ شامل کی گئی-
 
 
 
== گیم کی کہانی ==
 
اپنی دوسری مہم میں لارا کروفٹ ژیان کے خنجر کی تلاش میں نکلتی ہے جس کا زکر چین کی قدیم روایتوں میں ملتا ہے
 
== گیم کے لیول ==
اس گیم میں کل 16 بڑے اور 2 چھوٹے لیول ہیں جن میں [[لارا کروفٹ]] دیوار چین سے ہوتی ہوئی وینس کی آبگذار اور پھر ایک غرق شدہ جہاز پر پہنچتی ہے وہاں سے تبت کی وادیوں سے دوبارہ دیوارچین پر لوٹ آتی ہے-
 
سطر 20:
 
 
[[Imageتصویر:tr2_1.jpg|thumb|وینس ]]
 
 
سطر 34:
 
 
[[Imageتصویر:tr2_2.jpg|thumb|آراستہ کرنا ]]
ساحلی اور زیر سمندر لیول:
 
سطر 50:
 
 
[[Imageتصویر:tr2_3.jpg|thumb|تبت کی پہاڑیاں ]]
تبت اور چین:
 
سطر 72:
 
 
== ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس ==
 
ڈاؤن لوڈز ڈیمو ورژن:
سطر 109:
http://tombraiders.net/stella/
 
== گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ ==
 
WalkThrough
سطر 115:
 
 
== ٹومب رایڈر سیریز ==
 
[[ٹومب رایڈر]]
سطر 145:
[[ٹومب رایڈر پاتال]]
 
[[ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر ]]
 
[[ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا]]
سطر 167:
[[ٹومب رایڈر امدادی صفحہ]]
 
== روابط ==
ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
 
سطر 173:
 
ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba
 
 
[[زمرہ:ٹومب رایڈر]]
سطر 194 ⟵ 193:
[[simple:Tomb Raider II]]
[[sv:Tomb Raider II]]
[[tr:Tomb Raider II]]
[[zh:古墓丽影II]]