"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سیرت: سلطان ایک سچے اور پکے مسلمان تھے۔۔۔ ,ان,تھے,
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 82:
== رفاہ عامہ کے کام ==
 
[[قاہرہ]] پر قبضے کے بعد جب اسآپ نے فاطمی حکمرانوں کے محلات کا جائزہ لیا تو وہاں بے شمار جواہرات اور سونے چاندی کے برتن جمع تھے۔ صلاح الدین نے یہ ساری چیزیں اپنے قبضے میں لانے کی بجائے بیت المال میں داخل کرادیں۔ محلات کو عام استعمال میں لایا گیا اور ایک محل میں عظیم الشان خانقاہ قائم کی گئی۔
 
فاطمیوں کے زمانے میں مدرسے قائم نہیں کیے گئے شام میں تو [[نورالدین زنگی]] کے زمانے میں مدرسے اور شفاخانے قائم ہوئے لیکن مصر اب تک محروم تھا۔ صلاح الدین نے یہاں کثرت سے مدرسے اور شفاخانے قائم کیے۔ ان مدارس میں طلبہ کے قیام و طعام کا انتظام بھی سرکار کی طرف سے ہوتا تھا۔