"اعتماد اور رسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ویسٹ منسٹر نظام پر مبنی پارلیمانی نظامِ جمہوریت میں اعتماد اور رسد اقلیتی حکومت کے لیے ضروری ہیں تاکہ وہ ایوانِ زیریں میں اقتدار برقرار رکھ سکے۔
 
اعتماد اور رسد معاہدہ ایک ایسا معاہدہ ہے، جہاں کوئی جماعت یا آزاد اراکین پارلیمان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں حکومت کی حمایت کریں گے؛ اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے؛ یا تو یہ ووٹنگ حمایت کی صورت میں ہو گی یا ووٹنگ سے اجتناب کی صورت میں ہو گی۔ تاہم، جماعتیں اور آزاد اراکین عام طور پر قانون سازی کے مسوّدے پر ووٹ دینے کا حق استعمال کرتے ہیں،ہیں؛ یا تو یہ حق ان کی اپنی پالیسیوں کی حمایت کی صورت میں ہاہو گا یا اپنے ضمیر کی آواز کی بنیاد پر ہو گا۔و1وو2وو3و
 
مخلوط حکومت اعتماد اور رسد کے معاہدے کی بہ نسبت ایک زیادہ رسمی انتظام ہوتا ہے، جس میں چھوٹی جماعتیں (یعنی بڑی جماعتوں کے علاوہ جماعتیں) کابینہ میں دیگر عہدے، اور وزراء کے عہدے وغیرہ حاصل کر لیتی ہیں؛ اور متوقّع طور پر مسوّدہء قانون منظور کرانے کا حکومتی عہدہ رکھتی ہیں۔