"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Kasravi.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Sealle نے حذف کردیا ہے
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2
سطر 85:
== حقیقی اسلام اور خرافاتی اسلام ==
اپنی کتاب در پیرامون اسلام <ref>[https://www.goodreads.com/book/show/8761928 در پیرامونِ اسلام by احمد کسروی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> میں صفحہ 4 تا 7 پر یہی بات دہرایا ہے کہ :
"اسلام دو ہیں ایک حقیقی اسلام جو محمد ص لے کر آئے اور آپ کی وفات تک جو اسلام ایمان،اطاعت اور تقوی عمل صالح کا منبع ہے.ہے۔ جب کہ دوسرا خرافاتی اسلام ہے جو آپ ص کی وفات کے بعد سے آج کے ہمارے اس دور میں رائج ہے جہاں بدعات و خرافات اور شرک کے اعمال و عقآئد اور فرقہ در فرقہ تقسیم.یہ خرافاتی اسلام ہے.ایکہے۔ایک شخص کو حقیقی اسلام کو اختیار کرنا چاہیے."
== الزامات کا جواب ==
اپنی کتاب"دادگاہ" میں احمد کسروی علما و مجتہدین کی جانب سے اپنے اوپر لگنے والے الزام کا رد کرتے ہیں کہ انہوں نے قرآن مجیدکو جلایا تھا
سطر 95:
== اقوال و ارشادات ==
* عالم کی مثال ایک چرواہے کی طرح ہے جو اپنی بکریوں اچھے سے اچھے گھاس(چارہ) کی طرف لے جاتا ہے تاکہ ان کو خوب سیر ہونے دیا جائے، نہ کہ بنجر میدان کی طرف ان کو لے جائے،ہمارے علما نے لوگوں کو جہالت،توہمات اور غربت کا راستہ دکھایا ہے-
* ملاؤں نے مجھ سے دشمنی نکالنے کے لیے کہ مشہور کیا کہ میں نے ایک نئے مذہب کا اعلان کیا ہے.حالانکہہے۔حالانکہ میں "ورجاوند بنیاد"،"در پیرامون خرد" اور"دین و جھاں" میں جو لکھ چکا ہوں گمراہی کے خلاف وہ ان کے خودساختہ مذہب کے برخلاف ہے،اس لیے ایسا کہتے ہیں...میں نیا مذہب نہیں لایا..میں اسلام کا پیروکار ہوں بھلا میں کب سے اسلام مخالف ہو گیا اور میری کونسی بات اسلام کے خلاف ہے،میں 'دین مبین اسلام کا مخالف' ہوں ایسا کہنا جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، میں تو ان مولویوں کے خودساختہ اسلام کے خلاف لکھتا ہوں جو اسلام کے پاک نام کو ناپاک کرتے ہیں۔
* یہ بحث کرتے ہیں کہ دین لوگوں کے لیے ہے یا لوگ دین کے لیے؟میں کہتا ہوں دین لوگوں کے لیے ہے.دینہے۔دین اس لیے ہے کہ لوگوں کو شاہراہ زندگی کا پتہ چلے اور دنیا کے فائدہ مند راہ سے آگاہ کرے.اور گمراہی و پراکندگی کی نشان دہی کرے.ہر نیکی اور رستگاری کے کام کو اپنانے کی دعوت دے
* میں امام علی ع سے محبت یا دوستی اس لیے نہیں رکھتا کہ ان کا نام علی ہے یا وہ رسول ص کے داماد ہیں،بلکہ میں ان سے محبت اس لیے رکھتا ہوں کہ وہ ایک سرتا پاؤں ایک پاکباز شخص تھے جو اپنی خواھشات کے آگے گردن کبھی نہیں جھکاتے تھے۔
* کیا آپ جانتے ہیں کہ جاہل ترین اور سب سے بدبخت شخص کون ہے؟ وہ شخص جو اپنی جہالت اور دشمنی کے بیچ میں خدا کو لے آئے۔
* جان لیں کہ اسلام دو ہیں ایک اسلام جسے عرب کے پاک مرد نے 1350 سال پہلے لایا اور کئی صدیوں رائج رھا،اور دوسرا اسلام وہ جو آج ہے گونا گوں رنگوں کے جیسے سنی،شیعی،اسماعیلی،علی اللہی،شیخی،و کریمخانی وغیرہ.ان دونوں کو اسلام کا نام دیا جاتا ہے.جبہے۔جب کہ یہ ایک نہیں بلکہ دونوں بالکل الگ الگ ہیں اور ایک دوسرے کی ضد.پہلا اسلام وہ جس کو ہم مانتے ہیں،اس کا حصہ ہونے کو ہم اپنے لیے باعث سعادت سمجھتے ہیں ،یہ دین بت شکن دین تھا.اورتھا۔اور دوسرے مذاھب سراپا [[بت پرستی]] میں ڈوبے ہوئے ہیں.اسہیں۔اس اسلام نے لوگوں کو ایک جماعت قرار دیا.اس کی حکمرانی نصف دنیا تک پھنچی تھی اور افتراق و انتشار کو منحوس اور شکست کا ذریعہ سمجھتے ...آج کے مسلمان دنیا میں سب سے زیادہ خوار اور ذلیل ہو رہے ہیں اور غیروں کے زیر تسلط ہیں..درخت کو اس کے پھل سے پہچانا جاتا ہے،دیکھوایک درخت جس کا میوہ میٹھا ہو دوسرا جس کا میوہ کڑوا ہو،کیا ہم ان دونوں کو ایک سمجھیں؟<ref>احمد کسروی،کتاب در پیرامون اسلام،بنام پاک آفریدگار.
 
</ref>