"احتِشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس، ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1
سطر 3:
ایسا عام طور پر [[شریان]]وں میں پیدا ہونے والی کسی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے جو اس شریان میں خون کے [[روان|بہاؤ]] کو روک دیتی ہے۔ خون کی نالیوں یا شریانوں میں ایسی رکاوٹ کی دو بڑی وجوہات میں [[لختہ|لختہ (thrombus)]] اور [[صِمَّہ|صمہ (embolus)]] شامل ہیں۔ لختہ ایک ایسی کیفیت یا رکاوٹ کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کی نالی کی دیوار کے ساتھ چپکی ہوئی ہو جبکہ صمہ ایک ایسی رکاوٹ ہوتی ہے کہ جو نالی کی دیواروں سے چپکی ہوئی نا ہو بلکہ آزادانہ خون کی نالی میں خون کے ساتھ ساتھ تیرتی پھر رہی ہو۔ ان کی مزید تفصیل کيليے ان کے مخصوص صفحات دیکھیے۔
 
اس طرح جب جسم کے کسی [[عُضو|عضو]] میں احتشاء (infarction) کی کیفیت پیدا ہو جائے تو وہ حصہ اپنا فعل درست انجام نہیں دے سکتا اور مختلف امراض کا باعث بنتا ہے جن میں دل کا ناکارہ ہوجانا یا [[عارضۂ قلب]] اور [[سکتہ|فالج]] جیسے امراض شامل ہیں جنکیجن کی بنیادی وجہ احتشاء ہی ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==