"اندرون لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: خودکار درستی املا ← قلعہ
سطر 95:
* '''قلعہ لاہور:'''
[[فائل:Alamgiri Gate.jpg|تصغیر|قلعہ لاہور]]
قلعہءقلعہ [[لاہور]]، جسے مقامی طور پر شاہی قلعہ بھی کہا جاتا ہے، یہ اندرون شہر میں واقع ہے۔ گو کہ اس قلعہ کی تاریخ زمانہء قدیم سے جا ملتی ہے لیکن اس کی ازسر{{زیر}} تعمیر [[مغل]] بادشاہ [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] (1605-1556) نے کروائی جبکہ اکبر کے بعد آنے والی نسلیں بھی تزئین و آرائش کرتی رہیں۔ لہذٰا یہ قلعہ مغلیہ فن{{زیر}} تعمیر و روایت کا ایک نہایت ہی شاندار نمونہ نظر آتاہے۔
قلعے کے اندر واقع چند مشہور مقامات میں شیش محل، [[عالمگیری دروازہ]]، نولکھا محل اور موتی مسجد شامل ہیں۔ 1981ء میں [[یونیسکو]] نے اس قلعے کو [[شالامار باغ]] کے ساتھ [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثہ]] قرار دیا تھا۔
* '''بادشاہی مسجد:'''