"بازیلیکاتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}بازیلیکاتا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Basilicata) جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے، جس کے مغرب میں اٹلی کا علاقہ [[کمپانیہ]]، مشرق میں [[پلیہ]] اور جنوب میں [[کلابریا]] واقع ہیں۔ علاقہ کا تھوڑا سا ساحلی علاقہ [[بحیرہ روم]] کے ساحل کے ساتھ ہے اور کچھ علاقہ بحیرہ روم کے دوسرے حصہ جسے خلیج ترانتو کہتے ہیں پر واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 9,992 مربع کلو میٹر اور آبادی لگ بھگ چھ لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔ علاقائی صدر مقام [[پوتینزہ]] ہے اور علاقہ کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گيا ہے۔ جنکیجن کی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 34:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔ )
 
علاقہ کلی طور پر پہاڑی ہے، جس کا بلند ترین مقام مونتے پولینو (Monte Pollino)۔ (تقریبا 7325 فٹ) جنوبی آپینینے (Apennines) ہے۔ اسی علاقہ کے شمال مغربی کونہ میں مونتے کا [[آتش فشاں]] واقع ہے، جس کی بلندی 4365 فٹ ہے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے رابطہ میں مشکلات رہی ہیں اور علاقہ باقی اٹلی سے کٹ کر رہ جاتا تھا۔ کچھ عرصہ پہلے تک بازیلیکاتا اٹلی کا سب سے کم ترقی یافتہ اور غریب ترین علاقہ قرار دیا جاتا تھا اور بڑی تعداد میں علاقہ کے رہائشی ہجرت کر کے اٹلی کے دوسرے علاقوں کو جاتے رہے۔ اس وجہ سے علاقہ کی آبادی بڑھنے کی شرح اٹلی میں سب سے کم رہی اور علاقہ کی آبادی بیسوی صدی عیسوی میں صرف بارہ فیصد بڑھ سکی۔ تاہم کچھ سال پہلے تیل کی دریافت کی وجہ سے علاقہ کی اہمیت بڑھنے لگی ہے اور ترقی بھی ہونے لگی ہے۔
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکیجن کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 86:
{{زمرہ کومنز|Basilicata}}
 
[[زمرہ:بازیلیکاتا| ]]
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]