"بالاصوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 6:
 
== بالاصوت سننا ==
کچھ جانور مثلا [[کتا]]، [[چمگاڈر|چمگادڑ]] اور [[dolphinsڈولفن]] وغیرہ میں آواز کی بالائی [[حس]] انسانی کان سے بلند ہوتی ہے اور اس وجہ سے وہ بالاصوتی (ultrasonic) آوازوں کو سن سکتے ہیں۔ انسانوں میں بھی عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ آواز کی بالائی حد کم ہوتی جاتی ہے اور اس بات کو استعمال کرتے ہوئے ایسے خلوی تکلم (cell-phone) بھی تیار کیے گئے ہیں جن کی گھنٹی صرف نوجوانوں کے کان ہی محسوس کرسکتے ہیں {{ر}} <ref>[http://www.nytimes.com/2006/06/12/technology/12ring.html?ex=1307764800&en=2a80d150770df0df&ei=5090&partner=rssuserland&emc=rss<br%20/> بالاصوت کا استعمال کرنے والے ایک ھاتف ناقل (mobile phone) کے بارے میں خبر۔]</ref> {{ڑ}} بالاصوت سننے کی یہ حد اصل میں [[درمیانی کان]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو ایک [[کم گزر مصفا]] (low pass filter) کی طرح کا کام کرتا ہے۔
 
== حوالاجات ==