"غلام حسین ذو الفقار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Arif80s نے صفحہ غلام حسین ذوالفقار کو غلام حسین ذو الفقار کی جانب منتقل کیا
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 3:
 
== حالات زندگی ==
ڈاکٹر غلام حسین ذو الفقار 15 اگست، 1924ء کو [[بٹالہ]]، [[ضلع گرداسپور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5536 ڈاکٹر غلام حسین ذو الفقار، '''بائیو ببلوگرافی ڈاٹ کام'''،کام، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 989</ref> انہوں نے میٹرک کا امتحان مسلم ہائی اسکول بٹالہ سے 1941ء میں فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ ایف اے کی تعلیم کے لیے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں داخلہ لیا جہاں پرنسپل [[ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر]] اور اساتذہ میں [[فیض احمد فیض]]، کرامت حسن جعفری اور عظیم الدین احمد اور مہر ادریس شامل تھے۔ کالج کے ابتدائی چہند مہینوں میں ہی مالی مشکلات کے سبب تعلیم کو چھوڑ کر محکمہ ریلوے کی ملازمت اختیار کرنے پڑی۔ انہوں نے اس دوران مسلم لیگ نیشنل گارڈز سے تعلق قائم کر لیا۔</ref><ref name="لاہور">ایم آر شاہد، لاہور میں مدفون مشاہیر (جلد دوئم)، الفیصل ناشران و تاجرانِ کتب، لاہور، جون 2008ء، ص 97</ref> [[تقسیم ہند]] کے بعد جب فسادات شروع ہو گئے تو [[27 اگست]]، [[1947ء]] میں وہ خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے لاہور آ گئے اور لاہور میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ پہلے ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا اور پھر بی اے کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) اور بعد ازاں [[سید محمد عبداللہ|ڈاکٹر سید محمد عبداللہ]] کی نگرانی میں '''اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر''' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر [[پی ایچ ڈی]] کی سند حاصل کی۔ وہ طویل عرصے تک تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں صدر شعبۂ اردو کے عہدے اور [[استنبول یونیورسٹی]] میں اردو چئیر پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ '''بزمِ اقبال لاہور''' کے ناظم بھی رہے ا ور اپنی وفات تک اس کے سہ ماہی مجلے '''اقبال''' کے مدیر بھی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== ادبی خدمات ==
سطر 34:
 
== وفات ==
ڈاکٹر غلام حسین ذو الفقار 13 جون، 2007ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے اور پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>۔<ref name="لاہور"/>
 
== حوالہ جات ==