"کان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ce, oc, ps ترمیم: ca, fr, sr
م روبالہ جمع: pnt:Ωτίν; cosmetic changes
سطر 1:
{{دیگر|کان}}
[[Imageتصویر:Ear.jpg|thumb|[[انسانی]] [[کان]]]]
کان (ear) کو عموما{{دوزبر}} علم [[طب]] و [[حکمت]] میں [[عربی]] سے اذن (جمع: اذان) بھی کہا جاتا ہے یہ [[جانداروں]] کے جسم میں پایا جانے والا ایک [[حسی]] [[عضو]] ہے جو کہ [[سماعت|سننے]] کا کام کرتا ہے یعنی یہ [[آواز]] کے لیۓ ایک [[وصولہ|وصولہ (receiver)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور آواز کے [[ارتعاش]] کو [[دماغ]] تک پہنچانے کا زریعہ بن کر [[سماعت]] کا احساس اجاگر کرتا ہے۔ آواز کے لیۓ حسی عضو کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ ، کان [[توازن]] اور [[وضع|وضع (posture)]] برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ علم [[تشریح]] میں کان کو [[سماعتی نظام]] کے [[اعضاء]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی سادہ الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ کان ایک [[حسی]] عضو ہے جو آواز کھوجتا ہے اور یہ نہ صرف آواز کو [[سنتا]] ہے بلکہ جسم کو متوازن اور حرکت صحیح حالت میں رکھنے میں بھی بڑا کام سرانجام دیتا ہے۔ بہت سے [[جانوروں]] میں دو کان ہوتے ہیں. ایک کان [[سر]] کے ایک طرف اور دُوسرا سر کے دوسری طرف. اِس سے آواز کے مآخذ کا پتہ لگانا آسان ہوجاتا ہے کہ آواز کہاں سے آرہی ہے۔
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
 
 
 
[[زمرہ:سماعتی نظام]]
سطر 82 ⟵ 80:
[[ps:غوږ]]
[[pl:Ucho]]
[[pnt:Ωτίν]]
[[pt:Orelha]]
[[ro:Ureche]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کان»