"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سائنس دان، ز\1؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
علم [[طبیعیات]] میں '''برقناطیسیت''' یا '''برقی مقناطیسیت''' (electromagnetism) دراصل [[برقناطیسی میدان]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا [[میدان]] ہوتا ہے کہ جو اس تمام [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے [[ذرہ|ذرے]] کے گرد پائی جاتی ہے جو [[برق]]ی طور پر [[برقی بار|بار]] دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس [[باردار ذرہ|باردار ذرے ([[charge]]dcharged [[ذرہ|particleparticles)]]) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔
 
= تاریخ =